ایران نے پھر اعتماد توڑ دیا، پاکستان پر حملہ
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ایران نے ایک بار سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے فائر کردیے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حدود سے ماشکیل کے علاقے میں تین مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ تینوں گولے خالی میدان میں گرے ہیں جس کی وجہ سے کسی قسم… Continue 23reading ایران نے پھر اعتماد توڑ دیا، پاکستان پر حملہ











































