اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور(نیوز ڈیسک)15سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ، سول سوسائٹی کے افراد نے ملزمان کی کینٹ کچہری میںپیشی کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس… Continue 23reading اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے











































