پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا تعارف

datetime 25  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا تعارف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاوں جھگڑا میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔ 1969 میں پشاور انجنیئرنگ کالج سے سول انجینئرنگ کی۔ 1970 میں ائریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایس ڈی او فرائض سرانجام دیے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا تعارف

معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے

datetime 25  فروری‬‮  2016

معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔ اداکار حبیب الرحمن صوبائی دارالحکومت لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے ۔دماغ کی شریانیں پھٹنے کے باعث انہیں چند روز قبل ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ حبیب پاکستان کی پنجابی اور اردو فلموں کے ممتاز اداکار تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر شوبز… Continue 23reading معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے

بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد،حکومت نے خبر کا نوٹس لے لیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد،حکومت نے خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن نے میڈیا میں کیمیکل لگے لہسن کی بھارت سے درآمد بارے خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کی پوری طرح چھان بین کررہے ہیں اور ہماری اطلاعات کے مطابق بھارت سے جو ٹرک آئے ہیں ان میں سے ایک ٹرک… Continue 23reading بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد،حکومت نے خبر کا نوٹس لے لیا

چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

datetime 25  فروری‬‮  2016

چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین لبریشن فرنٹ کو دوبارہ علالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے لبریشن فرنٹ چیئرمین کی حراست کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔یاد رہے کہ مشعال ملک ان کی اہلیہ ہیں۔دونوں… Continue 23reading چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

datetime 24  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت 22ویں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں روایتی اور اسٹریٹجک ہتھیاروں کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک افواج کے تمام سربراہان شریک ہوئے، اجلاس میں ملک… Continue 23reading وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

datetime 24  فروری‬‮  2016

فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

شوال(نیوزڈیسک)فیصلے کا وقت آگیا،آرمی چیف نے آرڈر جاری کردیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے… Continue 23reading فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

datetime 24  فروری‬‮  2016

ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب کا آخر ی مرحلہ شروع کرتے ہوئے دہشتگردوں کے بچے ہوئے ٹھکانے تباہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔پاک آرمی کے شعبہ عامہ (آئی ایس ہی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے پاک افغان سرحدی علاقے شوال کا دورہ کیا… Continue 23reading ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

datetime 24  فروری‬‮  2016

افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر عبد الروف ابراہیمی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں۔افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار

datetime 24  فروری‬‮  2016

ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایوان زریں کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 16 فروری تک نفرت انگیز تقریر اور مواد کی مد میں 2471 مقدمات رجسٹرڈ کئے گئے ہیں جبکہ 2345 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے لاوڈ سپیکرز کے ناجائز… Continue 23reading ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار