بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد،حکومت نے خبر کا نوٹس لے لیا

25  فروری‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن نے میڈیا میں کیمیکل لگے لہسن کی بھارت سے درآمد بارے خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کی پوری طرح چھان بین کررہے ہیں اور ہماری اطلاعات کے مطابق بھارت سے جو ٹرک آئے ہیں ان میں سے ایک ٹرک کے اندر کیمیکل لہسن کی موجودگی کا شبہ ہے اس کو وہیں روک دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس معاملے کی مزید تحقیقات کی جائینگی اور وزارت ذمہ دار افسران کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائے گی

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…