جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت 22ویں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں روایتی اور اسٹریٹجک ہتھیاروں کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک افواج کے تمام سربراہان شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی موجودہ اندرونی سلامتی کی صورت حال سمیت خطے اور عالمی سیکیورٹی امور پر غور بھی کیا گیا۔اس حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے کم سے کم دفاعی صلاحیت ضروری ہے، پاکستان کم از کم دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھے گا، پاکستان خطے میں اسٹریٹیجک تحمل کی فضا کا حامی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئرسپلائرز گروپ کا حصہ بننے کی اہلیت رکھتا ہے،ایک ذمہ نیوکلیئر ریاست کے طور پر پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات جاری رکھے گا،کم سے کم دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھتے ہوئے فل اسپیکٹرم ڈیٹرینس یقینی بنائی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…