سابق صدرپرویزمشرف کی کراچی سےفوری دبئی روانگی ملتوی
دبئی(نیوز ڈیسک)سابق صدرجنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی کراچی سےفوری دبئی روانگی ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کی ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک روانگی ملتوی کی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی کچھ دیر قبل نجی ایئر لائن کی پرواز اے کے 611 سے دبئی روانگی متوقع تھی اور… Continue 23reading سابق صدرپرویزمشرف کی کراچی سےفوری دبئی روانگی ملتوی











































