اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کو ٹلی ستیا ں میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ1990 کے بعد آج کو تلی ستیا ں میں آیا ہو ں 26 سا لو ں میں بہت اونچ نیچ اور مشکلا ت کا سامنا کر پڑا کو ٹلی ستیا ں کی تمام سٹر کو ں کی کار پٹنگ کی جا ئے گی، خوا ہش ہے یہا ں سیا حت کو فروغ دیا جا ئے ۔ کر اچی کے 3 سال پہلے اور آج کے حا لا ت کو دیکھے ہما ری سیا ست تر قی اور خو شحا لی کی سیا ست ہے ہم دھر نو ں کی سیا ست نہیں کر تے بلکہ ملک قو م کے لیے ہر کا م کر تے ہیں و زیر اعظم نے اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ جس جس گھر اور علا قے میں بجلی نہیں ہے لیکن اب میں آپ لو گو ں سے وعدہ کر تا ہو ں کہ ہر جگہ بجلی اور گیس پہنچے گی ۔ دہشتگر دی کے خلاف فوج کی کا ر کر دگی قا بل دید ہے قو م سے کئے گے تمام وعدے پورے کرینگے ۔
انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں لوگوں کے گھر گر گئے،مکمل تباہ ہوگئے ہیں،میں نے کہا کہ میں خود جاؤنگا۔مجھے کوٹلی سطح جانے شوق تھا،1990ء میں کوٹلی آیا،آج 26سال کے بعد آپ کی خدمت میں آیا۔
وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کی جنگ کے شہدا کو سلام پیش کرتاہوں اور انشااللہ ایک سال کے اندر ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم ہوجائے گی ہماری حکومت آنے کے بعد کراچی کا امن بحال ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی بنانے کے کارخانے لگائے جارہے ہیں ۔ ترقیاتی منصوبوںمیں 100 ارب روپے سے زائد کی بچت کی۔
کو ٹلی ستیا ں جلسہ نواز شریف نے قو م کیلئے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں