رائے ونڈ کی تیاری،ریہرسل کہاں ہوگی؟ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اگلے ہفتے فیصل آباد میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن اپنی تیاری رکھیں کسی وقت بھی رائے ونڈ جانے کی کال دے سکتا ہوں ، پانامہ پیپرز میں نام آنے والے 200 لوگوں کا نہیں صرف میاں صاحب کا احتساب چاہیے ،… Continue 23reading رائے ونڈ کی تیاری،ریہرسل کہاں ہوگی؟ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا