پانامہ لیکس،وزیراعظم کااستعفیٰ،چوہدری نثار سامنے آگئے،اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور اپوزیشن کو دعوت دی ہے کہ وہ متفقہ ٹی او آرز کیلئے حکومت سے بات چیت کرے ، حکومت نے اپوزیشن کے تمام مطالبات تسلیم کئے مگر اپوزیشن پیچھے ہٹ گئی،… Continue 23reading پانامہ لیکس،وزیراعظم کااستعفیٰ،چوہدری نثار سامنے آگئے،اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا