اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد پاکستان نے امریکہ برطانیہ سمیت دنیا بھر میں بھارتی دراندازی کا معاملہ اٹھا دیا ۔ ایرانی صدر کو بھی بھارتی دراندازی سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی دراندازی کا معاملہ اٹھائیں سیکرٹری خارجہ نے جرمنی ، امریکہ ، برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک کو بھارتی دراندازی سے متعلق آگاہ کیا ہے نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر کو بھی بھارتی دراندازی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔
بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری ،پاکستان کا عالمی برادری سے رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































