اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصرجنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت دودل سے ٹیلی فونک رابطہ ، بلوچستان میں پکڑے گئے بھارتی جاسوس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصرجنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت دودل سے ٹیلی فون پررابطہ کرکے انہیں بلوچستان میں دہشتگردوں کی معاونت اورجاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے بھارتی نیوی افسرکے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان میں اپنی جاسوسی کانیٹ ورک ختم کرے ،بھارتی جاسوس کی سرگرمیاں دونوں ممالک کے تعلقات پرمنفی اثرڈالیں گی۔
ناصرجنجوعہ کابھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون،بھارتی جاسوس کی تفصیلات سے آگاہ کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































