جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کر دیں

datetime 20  مئی‬‮  2016

امریکہ نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کر دیں

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کرتے ہوئے امداد ڈاکٹرشکیل آفریدی کی رہائی اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان نے 602 ارب ڈالر مالیت کے امریکی فوجی بجٹ 2017 کے پالیسی بل کی منظوری… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کر دیں

پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم کا ایک اور ملک میں سرمایہ کاری سے پردہ اٹھ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم کا ایک اور ملک میں سرمایہ کاری سے پردہ اٹھ گیا

لاہور( این این آئی ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور انکے اہل خانہ کو مل بیٹھ کر پانامہ لیکس کے حوالے سے ایک متفقہ بیان تیار کرنا چاہیے، تضادات سے جگ ہنسائی ہو رہی ہے ،وزیر اعظم پارلیمنٹ میں کہتے ہیں میرے والد پاکستان… Continue 23reading پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم کا ایک اور ملک میں سرمایہ کاری سے پردہ اٹھ گیا

وزیراعظم کو 33 ملین ڈالر ز کس نے بھیجے ،حکومت نے تین سالوں میں کتنا قرض لیا؟عمران خان کے بھمبر جلسے میں انکشافا ت

datetime 19  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کو 33 ملین ڈالر ز کس نے بھیجے ،حکومت نے تین سالوں میں کتنا قرض لیا؟عمران خان کے بھمبر جلسے میں انکشافا ت

بھمبر(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لندن میں التوفیق کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو واشنگٹن میں بیٹھے فرنٹ مین نے 33 ملین ڈالر بھیجے، نواز شریف حکومت نے تین سالوں میں پانچ ہزارارب کا قرض لیا جس سے لندن میں فلیٹس اور آف شور کمپنیاں بنائی… Continue 23reading وزیراعظم کو 33 ملین ڈالر ز کس نے بھیجے ،حکومت نے تین سالوں میں کتنا قرض لیا؟عمران خان کے بھمبر جلسے میں انکشافا ت

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ کی ملاقات،پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ کی ملاقات،پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے پاکستان و افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال خصوصاً افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان… Continue 23reading آرمی چیف سے امریکی نمائندہ کی ملاقات،پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا

نواز شریف کو کون کرپشن سے بچانا چاہتا ہے؟ عمران خان نے بتا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

نواز شریف کو کون کرپشن سے بچانا چاہتا ہے؟ عمران خان نے بتا دیا

بھمبر(آئی این پی) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت نے تین سال میں پانچ ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا یہ پیسہ عوام پر خرچ ہونے کے بجائے حکمرانوں کی جیبوں میں گیا حکمران پیسہ چوری کر کے باہر لے جاتے ہیں اور اسمبلی میں آ کر… Continue 23reading نواز شریف کو کون کرپشن سے بچانا چاہتا ہے؟ عمران خان نے بتا دیا

پا نا مہ لیکس معا ملہ ! قو می اسمبلی سے بڑی خبر آگئی ، قرارداد منظور

datetime 19  مئی‬‮  2016

پا نا مہ لیکس معا ملہ ! قو می اسمبلی سے بڑی خبر آگئی ، قرارداد منظور

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل بارے قرارداد منظور کرلی ہے دوران وقفہ ایوان میں منظور ہوئی تاہم ایم کیو ایم کو شمولیت دینے پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین شدید پھڈابھی پڑا رہا ۔ پانامہ لیکس پر تشکیل دی گئی پارلیمانی کمیٹی میں… Continue 23reading پا نا مہ لیکس معا ملہ ! قو می اسمبلی سے بڑی خبر آگئی ، قرارداد منظور

ہم صر ف سڑ کیں کیو ں بنا تے ہیں ؟ نواز شر یف نے اصل حقیقت بتا دی

datetime 19  مئی‬‮  2016

ہم صر ف سڑ کیں کیو ں بنا تے ہیں ؟ نواز شر یف نے اصل حقیقت بتا دی

گلگت (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گلگت میں آپٹیکل فائبر بچھانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت خنجراب سے راولپنڈی تک آپٹیکل فائبربچھائی جائے گی جس کی لمبائی 820 کلومیٹر ہو گی،منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 44ملین ڈالر ہے، آئندہ دنوں میں… Continue 23reading ہم صر ف سڑ کیں کیو ں بنا تے ہیں ؟ نواز شر یف نے اصل حقیقت بتا دی

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، القائدہ کے بانی کو 8دہشتگردوں سمیت ٹھکانے لگا دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، القائدہ کے بانی کو 8دہشتگردوں سمیت ٹھکانے لگا دیا گیا

ملتان (آئی این پی) ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مارے گئے دہشت گردوں میں القاعدہ پاکستان کا بانی اور راولپنڈی پریڈ لائن مسجدپر حملے کا ماسٹر مائنڈ عبدالمتین بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے بدھ اور جمعرات… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، القائدہ کے بانی کو 8دہشتگردوں سمیت ٹھکانے لگا دیا گیا

اعلیٰ شخصیات کی حفاظت کیلئے دو بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچ گئیں، کس لئے منگوائی ہیں ؟ نام بھی سامنے آ گئے

datetime 19  مئی‬‮  2016

اعلیٰ شخصیات کی حفاظت کیلئے دو بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچ گئیں، کس لئے منگوائی ہیں ؟ نام بھی سامنے آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے اعلیٰ شخصیات کے لیے جرمنی سے دو بم پروف گاڑیاں منگوا لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے درآمد کی جانے والی انیس کروڑ روپے مالیت کی دو بم پروف گاڑیاں لاہور ایئر پورٹ پر پہنچ گئیں جنہیں اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے… Continue 23reading اعلیٰ شخصیات کی حفاظت کیلئے دو بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچ گئیں، کس لئے منگوائی ہیں ؟ نام بھی سامنے آ گئے