سابق گورنر تحریک انصاف میں شامل،عمران خان وزیراعظم کیخلاف بڑے مطالبے سے دستبردار
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ابھی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کر رہے، وزیراعظم کی صحت کیلئے دعاگو ہوں، نواز شریف نے اسمبلی کے فلور پر 3دفعہ جھوٹ بولا، پانامہ لیکس کا معاملہ اب ختم ہونے والا نہیں، تحقیقات کیلئے ٹی او… Continue 23reading سابق گورنر تحریک انصاف میں شامل،عمران خان وزیراعظم کیخلاف بڑے مطالبے سے دستبردار