جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم نوازشر یف کی بیگم کلثوم نوازکے ہمراہ گیلانی ہاؤس آمد ‘یوسف گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی بیگم کلثوم نوازکے ہمراہ گیلانی ہاؤس آمد ‘سید یوسف رضاگیلانی کو انکے بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد ‘پھولوں کاگلدستہ اور مٹھائی کی ٹوکری بھی دی۔ ہفتے کے روز وزیر اعظم نوازشر یف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور بیٹے حسین نوازکے ہمراہ ڈی ایچ اے میں سیدیوسف رضاگیلانی کے گھر پہنچے جہاں انکو بیٹے علی حیدر گیلانی کی اغواء کاروں کے ہاتھوں بازیابی پر مبارکبادی ‘وزیر اعظم نوازشر یف کی آمد پر وہاں سیکورٹی کے انتہائی فول پر وف انتظامات کیے گئے تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم اور ان کی فیملی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی اور انکے اہلخانہ کو مٹھائی،کیک اور پھولوں کے دستے پیش کئے گئے،وزیراعظم نے یوسف رضاگیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دی اور ان کے خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…