ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2016

لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں میرا دورہ پہلے سے ہی طے شدہ تھا لندن میں 2 سے 3 انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گاپاناما لیکس کا سلسلہ اب کہیں نہیں جائے گا 24 اپریل کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں… Continue 23reading لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہاہےکہ وزیراعظم کےبیرون ملک ہونےسےحکومتی امورپرفرق نہیں پڑتا،وزیراعظم جہاں بھی ہوں گےپاکستان ہی کےوزیراعظم ہیں۔ اسلام آباد میں اعتزازاحسن نے میڈیا سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ کابینہ کااجلاس کئی مہینےسے نہیں ہوا۔وزیراعظم توایک طرف،وفاقی وزراء بھی کوئی کام نہیں کرتے۔ وزیراعظم توصرف چندمنصوبوں پرفوکس کیےہوئےہیں۔اعتزازاحسن… Continue 23reading وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2016

رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے چار ایسے جرم کئے ہیں جن کی بنا ان کا بچنا مشکل ہے ۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری… Continue 23reading رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد ڈرگ لیکس آرہی ہیں الکوحل اور کوکین استعمال کرنے والوں کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے ایسے لوگوں پر پابندی ہونی چاہیے۔ دھرنا اور گھیراو حکومتی دفاتر کا ہوتا ہے کسی کے گھر کا کبھی بھی نہیں ہوتامعلوم… Continue 23reading پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

datetime 14  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک )چوہدری نثا ر اور عمران خان پی کے 757 پر لند روانہ ہو گئے ۔ جبکہ چوہدری نثار سیٹ نمبر ون اے اور عمران خان کی ون ایچ ہے۔چورہدری نثا ر اور عمران خان طیا رے کی ایک ہی لائن میں ۔ ملک کی سیاسی قیادت آج لندن روانہ ہو رہی ہے ۔… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے

لندن(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 میں دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا لہٰذا اب حکومت کے صبر کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چیک اپ کے لیے لندن آیا ہوں جب کہ… Continue 23reading صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،”را“ ایجنٹ گرفتاری، وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،”را“ ایجنٹ گرفتاری، وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو بلوچستان سے گرفتار ہوا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیئے۔لندن پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک دوسرے… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،”را“ ایجنٹ گرفتاری، وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی

بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو گرین سگنل دیدیا،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو گرین سگنل دیدیا،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسے کیلئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے گرین سگنل دے دیا۔ 24 اپریل کو پارٹی کی بیسویں سالگرہ پر بھرپور دھوم دھڑکا ہو گا۔ پارک میں اسٹیج اور پنڈال کی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس کا… Continue 23reading بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو گرین سگنل دیدیا،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اقتصادی ترقی کا براہ راست تعلق کراچی کے امن سے جڑا ہے: آرمی چیف

datetime 13  اپریل‬‮  2016

اقتصادی ترقی کا براہ راست تعلق کراچی کے امن سے جڑا ہے: آرمی چیف

کراچی (نیوز ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں آرمی چیف کی زیرصدارت اہم اجلاس، کراچی آپریشن پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی سے پاک پرامن کراچی آپریشن کا بنیادی مقصد ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام کوششوں کو مربوط کرنا ضروری ہے۔آئی ایس… Continue 23reading اقتصادی ترقی کا براہ راست تعلق کراچی کے امن سے جڑا ہے: آرمی چیف