جنرل راحیل شریف کو عرب ملک نے بڑے اعزاز سے نواز دیا
راولپنڈی/عمان ( نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف دوروزہ سرکاری دورے پر اردن پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مشل نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف کے استقبال کے لئے اردن کی فضائیہ کے سربراہ بھی موجود تھے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو عرب ملک نے بڑے اعزاز سے نواز دیا











































