جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ٗ بھارتی مداخلت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھانے کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے بھارتی مداخلت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھانے کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق پیر کو وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، مشیر قومی سلامت  ناصر جنجوعہ اور  معاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر ناصر جنجوعہ نے پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت  پر بریفنگ دی ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا مجوزہ دورہ بھارت اور اس کا ایجنڈا زیر بحث آیا ,را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو سے  ہونے والی تحقیقات کے نتائج سے بھی وزیر اعظم کو آگا ہ کیا گیا پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا اجلاس میں کابل میں  حالیہ  دہشتگردی کے واقعہ کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کابل میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتا ہے ۔اس لعنت کے خاتمے کےلئے افغان حکومت سے مل کر کام کرتے رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…