جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں کا اسلام آباد پولیس پر حملہ

datetime 26  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آبادکے علاقے جی ایٹ ون میں نامعلوم دہشتگردوں نے پولیس دفترپرفائرنگ کرکے ملزمان موقع سے فرارہوگئے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق جی ایٹ ون میں پولیس دفترپررات11بجے نامعلوم افرادایف ایکس سوزوکی کارفلیٹ نمبرڈبلیوٹی 180سے اندھادھندفائرنگ کی جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعدفرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔تاہم فائرنگ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے شہربھرمیں جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…