پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی سنگین غلطی کیپٹن (ر)صفدر ہکا بکا رہ گئے جواب طلب کر لیا

datetime 29  جولائی  2016

مریم نواز کی سنگین غلطی کیپٹن (ر)صفدر ہکا بکا رہ گئے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر سے ان کی اہلیہ کے اثاثے چھپانے کے الزام پر 9 اگست کو تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اپنی فعالیت کے بعد سب سے پہلے کیپٹن (ر) صفدر کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست… Continue 23reading مریم نواز کی سنگین غلطی کیپٹن (ر)صفدر ہکا بکا رہ گئے جواب طلب کر لیا

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے

datetime 29  جولائی  2016

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود الفرحان انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر نے شرکت کی۔ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں مفتی اعظم نے نمازجنازہ پڑھائی۔

جنرل راحیل شریف کی مد ت ملا زمت میں تو سیع امریکہ نے بھی نا قابل یقین بات کہہ دی

datetime 29  جولائی  2016

جنرل راحیل شریف کی مد ت ملا زمت میں تو سیع امریکہ نے بھی نا قابل یقین بات کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاکستانیوں کا اندرونی معاملہ ہے۔امریکہ اس میں کچھ نہیں کرسکتا۔ان کا کہنا تھا ایسا کوئی معاملہ نہیں جس کی وجہ 2018میں ہونیوالے انتخابات ملتوی ہوں ۔ ڈیوڈ ہیل نے بتایا کہ ہم دہشتگردی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی مد ت ملا زمت میں تو سیع امریکہ نے بھی نا قابل یقین بات کہہ دی

پاکستانی قوم اور فوج کو چین کی دوستی پر فخر ہے، آرمی چیف

datetime 28  جولائی  2016

پاکستانی قوم اور فوج کو چین کی دوستی پر فخر ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی کوقومی ذمہ داری قراردیتے ہوئے اس کی بروقت اوربلارکاوٹ تکمیل یقینی بنانے کے عزم کااعادہ کیاہے،سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سٹریٹجک گیم چینجر ہے،پاکستان آرمی اورپاکستان کے عوام چین کے ساتھ اپنی دوستی… Continue 23reading پاکستانی قوم اور فوج کو چین کی دوستی پر فخر ہے، آرمی چیف

افغان مہاجرین کیلئے خوشخبری، حکومت نے وہ کہہ دیا جس کا افغانستان منتظر تھا

datetime 28  جولائی  2016

افغان مہاجرین کیلئے خوشخبری، حکومت نے وہ کہہ دیا جس کا افغانستان منتظر تھا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا پلان وزارت سیفران نے تشکیل دیا ہے ٗافغانی خود اپنے لوگوں کی ڈاکومنٹیشن کریں گے ٗوزیراعظم نے رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پی او آر کارڈز کی معیاد میں 31 دسمبر 2016ء تک توسیع کرنے کی منظوری دی… Continue 23reading افغان مہاجرین کیلئے خوشخبری، حکومت نے وہ کہہ دیا جس کا افغانستان منتظر تھا

طالبان سے متعلق عمران خان کے بیان نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، وہ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی

datetime 28  جولائی  2016

طالبان سے متعلق عمران خان کے بیان نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، وہ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں طالبا ن کو دہشت گرد سمجھتا ہوں ،کبھی بھی انتہاپسندی اور دہشتگردی کی حمایت نہیں کی ٗ طالبان سے تعلق کی خبریں مضحکہ خیز ہیں ٗدارالعلوم حقانیہ کو امداد دینے کامقصد اسے قومی دھارے میں لاناتھا ٗ معصوم لوگوں… Continue 23reading طالبان سے متعلق عمران خان کے بیان نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، وہ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی

حکومت نے طلباء وطالبات کیلئے اہم اعلان کر دیا ،اگر آپ نے میٹرک میں اتنے نمبر لئے ہیں تو تیار ہو جائیں انعام کے لئے

datetime 28  جولائی  2016

حکومت نے طلباء وطالبات کیلئے اہم اعلان کر دیا ،اگر آپ نے میٹرک میں اتنے نمبر لئے ہیں تو تیار ہو جائیں انعام کے لئے

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان کی منظورشدہ سائنس ٹیلنٹ سکیم کے تحت 2016ء میں اوسطاً 60 فیصد نمبروں کیساتھ میٹرک کرنے والے طلباء کیلئے ماہانہ 10ہزار روپے سکالرشپ کا اعلان کردیا گیا، یہ رقم ٹیوشن فیس اور دیگر تعلیمی اخراجات کی مد میں اداکی جائیگی ٗ طلباء کی سائنٹفک گرومنگ کیلئے دیگراضافی وسائل بھی برائے… Continue 23reading حکومت نے طلباء وطالبات کیلئے اہم اعلان کر دیا ،اگر آپ نے میٹرک میں اتنے نمبر لئے ہیں تو تیار ہو جائیں انعام کے لئے

وفاقی دارالحکومت میں خود کش، حملوں کا خطرہ عوام کو کیا کرنا چاہئے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 28  جولائی  2016

وفاقی دارالحکومت میں خود کش، حملوں کا خطرہ عوام کو کیا کرنا چاہئے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں خود کش حملوں کی اطلاعات ملنے کے بعد اہم پبلک مقامات پر سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ، دہشتگرد شاپنگ سنٹر اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ وفاقی پولیس نے سینٹورس مال سمیت تمام اہم شاپنگ سنٹر کی سکیورٹی میں تین گنا اضافہ کردیا ہے۔… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں خود کش، حملوں کا خطرہ عوام کو کیا کرنا چاہئے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

رینجرز اختیارات کا معاملہ!!! نئے وزیر اعلیٰ سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  جولائی  2016

رینجرز اختیارات کا معاملہ!!! نئے وزیر اعلیٰ سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر گیان چن کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں… Continue 23reading رینجرز اختیارات کا معاملہ!!! نئے وزیر اعلیٰ سندھ نے بڑا اعلان کر دیا