جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے لندن سے واپس آتے ہی چپ کا روزہ کیوں رکھ لیا؟حیران کن انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن انکشافات کر دیئے‘ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ جی ایچ کیو میٹنگ میں کچھ اچھا نہیں ہوا ‘ صحیح معنوں میں یہ کہنا چاہئے کہ اسحاق ڈار کو کسی نے گھاس نہیں ڈالی ،اس کے بعد اسحاق ڈار لندن چلے گئے جہاں میاں نواز شریف کی عیادت کے بہانے انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ’’پیچھے معاملات خراب ہو گئے ہیں‘‘۔ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میاں نواز شریف کا اسحاق ڈار کو یقینی جواب یہی ہوگا کہ’’ آپ کہہ رہے تھے کہ میں معاملات سنبھال لوں گا تو اب سنبھالیں ‘‘۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے لندن سے واپس آتے ہی معنی خیز چپ سادھ لی ہے اور کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی چپ سے ایسا لگتا ہے کہ معاملات بہت خراب ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…