پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئر فورس کا بغیر پائلیٹ کا چھوٹا تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، جبکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا… Continue 23reading پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ











































