اسلام آباد (آئن لائن)بیلاروس اورقزاخستان نے پاکستان کو نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کرنے کی حامی بھرلی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے بیلاروس کے وزیرخارجہ اورقزقستان کے نائب وزیرخارجہ کوفون کرکےپاکستان کونیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کرنے کی سفارش کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔بیلاروس اورقزقستان نے اس قریبی اشتراک پراتفاق کیاگیا۔علاوہ ازیں طارق فاطمی نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات باہمی تجارت سمیت دیگرمعاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا
نیوکلیئر گروپ میں شمولیت ، چین کے بعد پاکستان کو دو بڑے ملکوں کی حمایت مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل



















































