آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ محفوظ ، پر امن، خوشحال اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے، آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار… Continue 23reading آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف











































