افغان مہاجرین ایشو !حکومت نے عالمی فورم پر لے جانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی جلد واپسی کو یقینی بنانے کیلئے فوری ٹھوس اقدامات کرنے کے سلسلہ میں افغان حکومت اور اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کیساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جمعرات کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وفاقی وزیر… Continue 23reading افغان مہاجرین ایشو !حکومت نے عالمی فورم پر لے جانے کا عندیہ دے دیا











































