بھارت کس طرح نواز شریف حکومت بچانے کی کوشش کر رہا ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں کے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایک نیا این آر او آ رہا ہے جس پر پس پردہ بات کی جا رہی ہے۔… Continue 23reading بھارت کس طرح نواز شریف حکومت بچانے کی کوشش کر رہا ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ











































