پشاور (این این آئی) ن لیگ کے متوالے نے عید کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کیلئے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی۔ عید کے موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیلئے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکن نے نواز شریف کے لیے شیرکی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی ۔پشاور کی نمک منڈی میں موجود چپل میکر حاجی صافی نے کئی ماہ کی کوششوں کے بعد با لآخر شیر کی کھال حاصل کی اور اس سے نوازشریف کے لیے چپل تیار کی جو وہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد عید اور صحت یابی کے تحفے کے طور پر انہیں پیش کرینگے۔
عید کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کیلئے خصوصی چپل تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































