اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف ٗآصف زرداری ،عمران خان اوردیگر۔۔کون کہاں عید منائے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدرآصف علی زرداری ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت اس بار عید لندن میں منائے گی ۔تقریباً ایک ماہ قبل اوپن ہارٹ سرجری کے لیے لندن جانے والے وزیراعظم نوازشریف عید بھی لندن میں ہی منائیں گے ۔پیپلزپارٹی لندن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ، بختاور اور آصفہ عید منانے لندن پہنچیں گے ، بچوں کے ساتھ عید منانے سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی سے لندن پہنچ جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان میں عید منانے کے بعد تیسرے دن لندن روانہ ہوں گے ۔پاکستان تحریک انصاف کیرہنما نعیم الحق بھی 6 جولائی کو لندن پہنچیں گے ۔ جہاں وہ عید منانے کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔عید کے موقع پر متحدہ کے رہنما فاروق ستار اور وسیم اختر بھی لندن میں ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…