بابِ دوستی پر حملے میں ہندوستان ملوث پاکستانی پرچم کس نے جلایا؟ سینئر دفاعی تجزیہ کار کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاعی تجریہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ چمن میں افغانستان سے متصل پاک۔افغان ‘بابِ دوستی’ پر مظاہرین کی جانب سے حملے اور پاکستانی پرچم کو نذرآتش کرنے کے واقعہ میں ہندوستانی عناصر ملوث تھے جو کہ وہاں انڈیا کی ہی زبان بولتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading بابِ دوستی پر حملے میں ہندوستان ملوث پاکستانی پرچم کس نے جلایا؟ سینئر دفاعی تجزیہ کار کا تہلکہ خیز دعویٰ









































