اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکو مت کو ٹف دینے کے لیئے اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ ۔ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے مکمل کر لئے گئے شیخ رشید نے کہا کہ 29 اگست کو اسلام آباد میں اے پی سی زیر تجویز ہے اپوزیشن کی اے پی سی میں بڑے فیصلے ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ بڑے فیصلوں کے لئے اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے 29 اگست کو اے پی سی زیر تجویز ہے اپوزیشن کی اے پی سی میں بڑے فیصلے ہوں گے شیخ رشید نے مزید کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کر لئے ہیں اور پانامہ لیکس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے تمام جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی ۔