تحریک انصاف کا دھرنا ۔۔۔ حکومت پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر کیا اہم کررہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے 2نومبر کو ہونے والے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے پیپلز پارٹی سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے تین رکنی وفد کے ساتھ خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پانامہ لیکس اور پی ٹی آئی کے دھرنے پر غور… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا ۔۔۔ حکومت پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر کیا اہم کررہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی