اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا سب سے بڑا امتحان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کا سب سے بڑا امتحان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے (آج) دو نومبر بدھ کو اسلام آباد بند کر نے کے بجائے پریڈ گراؤنڈ میں یوم تشکر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پرسوں سے نواز شریف کی تلاشی شروع کر دی ہے ٗپریڈ گراؤنڈ میں دس لاکھ لوگ… Continue 23reading عمران خان کا سب سے بڑا امتحان

چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پروفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان مستعفی ہوجائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پرمستعفی ہوجائیں ۔انہوں نے سیاسی کارکنوں کواسلام آبادلاک ڈائون کے خاتمے پرمبارکباد بھی دی ۔انہوں نے… Continue 23reading چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا

عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ ضمیر کی آواز سنو ۔۔۔چوہدری نثار نے جواب دے دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ ضمیر کی آواز سنو ۔۔۔چوہدری نثار نے جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں شیخ رشید کا نام لئے بغیر ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور 98 میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس وقت خوشامد پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ منگل کو وزیر… Continue 23reading عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ ضمیر کی آواز سنو ۔۔۔چوہدری نثار نے جواب دے دیا

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ملکی سیاسی صورتحال میں کافی کشیدگی تھی مگر عوام نے متحد رہ کر وفاقی دارلحکومت پر چڑھائی کرنے والے جتھوں کی حکمت عملی کو ناکام بنایا، اس صورتحال میں اگر کسی کو لاٹھی پڑی اور آنسو گیس سے تکلیف… Continue 23reading چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اوراپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان یوٹرن ماسٹر ہیں، اگر انہوں نے یہ ڈرامہ رچانا تھا تو اتنی دیر کیوں کی اور اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر رسوا ہونے کیلئے چھوڑ دیا، مسئلہ تو یہ ہے کہ سارا معاملہ جی… Continue 23reading ”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت اور تحریک انصاف نے معاملے کی تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کے قیام پر رضامندی ظاہر دی ہے جس کے بعد عدالت عظمیٰ نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف سے تحقیقاتی… Continue 23reading کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

دو بڑے ٹی وی چینلز کی سکرینز پر سناٹا چھا گیا! کچھ اینکرز مایوس، کچھ اینکرز نے یوٹرن لے لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

دو بڑے ٹی وی چینلز کی سکرینز پر سناٹا چھا گیا! کچھ اینکرز مایوس، کچھ اینکرز نے یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے کے حوالے سے ملک بھر میں پچھلے پانچ دن سے سنسنی کی فضاء تھی اور اس حوالے سے ملک بھر کے ٹیلی ویژن چینلزسے تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مبنی سنسنی خیز افواہوں کابازار گرم تھااور کچھ چینلز اور ان کے سینئر اینکرز حکومت… Continue 23reading دو بڑے ٹی وی چینلز کی سکرینز پر سناٹا چھا گیا! کچھ اینکرز مایوس، کچھ اینکرز نے یوٹرن لے لیا

چوہدری نثار مر جائے گا استعفیٰ نہیں دیگا، سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثار مر جائے گا استعفیٰ نہیں دیگا، سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی اور کو وزیراعظم بنانے کی بجائے اپنی سیاسی شہادت کو ترجیح دیگا، وزیراعظم کو چاہیے کہ قانون کی حکمرانی سے جنگ نہ کرے،وزیراعظم نے اگرقانون سے جنگ جاری رکھی تو بچ نہیں سکیں گے ، حکومت نے ابھی… Continue 23reading چوہدری نثار مر جائے گا استعفیٰ نہیں دیگا، سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

انا للہ وانا الیہ راجعون ’’میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں‘‘

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

انا للہ وانا الیہ راجعون ’’میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں‘‘

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک انصاف کے دھرنے کے موخر ہونے پر تحریک انصاف کے فیصلے بارے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک انصاف کے دھرنے کے موخرہونے کے اعلان پر… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون ’’میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں‘‘