ایک کپ کافی پئیں اور سب معاملے سیٹ۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نیب پر برس پڑی
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین نیب کو رضاکارانہ واپسی کے اختیارات استعمال کرنے سے روک دیا ہے اور دس سالوں میں رضاکارانہ رقوم واپس کرنیوالوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ پیر کو نیب میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس پرچیف جسٹس انورظہیرجمالی نے ریمارکس دئیے کہ… Continue 23reading ایک کپ کافی پئیں اور سب معاملے سیٹ۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نیب پر برس پڑی









































