آرمی چیف کاافغان صدرکوفون
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغانستان کے صدراشرف غنی کوٹیلی فون کیاہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغان صدراشرف غنی سے گزشتہ دنوں ہونے والے کابل اورقندھارمیں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے افراد پراظہارافسوس کیاہے ۔ آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان دہشتگردی کے… Continue 23reading آرمی چیف کاافغان صدرکوفون