حق اور سچ کی آواز گولیوں سے نہیں دبائی جا سکتی، وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ اور شناخت ہے، جنت نظری وادی کو اس طرح جلتا نہیں دیکھ سکتے،م کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،بین الاقوامی اداروں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے رہیں گے، کشمیری جس بہادری اور… Continue 23reading حق اور سچ کی آواز گولیوں سے نہیں دبائی جا سکتی، وزیراعظم نواز شریف











































