پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانامالیکس کا متوقع فیصلہ،یہ کام نہیں کرسکتا،وزیراعظم نوازشریف نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی ، تبصرہ یا پیش بینی کرنے سے دوٹوک انکارکردیا انہوں نے کہا ہے کہ محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی ، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل کے متراد ف ہے ، ہماری تمام ترتوجہ تعمیروترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے گوادر میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی

اور تبصرہ یا پیش بینی کرنا عدالتی احترام میں خلل ہے ، ہماری تمام تر توجہ تعمیر وترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے۔ وزیراعظم نے پسنی سے گوادر تک 150کلومیٹر بذریعہ سڑک سفر کیا اور سڑک کی تعمیر کے معیار کی تعریف کی اور کہا کہ گوادر کو ریلوے کے نیٹ ورک سے ملانے کیلئے گوادر سے کوئٹہ تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ گوادر کی ترقی کے لئے 25ارب روپے کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…