’’ہزاروں کارکنان جمع کر لو، ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے‘‘ شہباز شریف نے یہ ہدایات کس شخصیت کو جاری کیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبول گبول نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو کہا ہے کہ ہزاروں کارکنان جمعرات کے دن پنجاب ہائوس ، اسلام آبادمیں جمع کر لو۔ ہم نے سپریم کورٹ… Continue 23reading ’’ہزاروں کارکنان جمع کر لو، ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے‘‘ شہباز شریف نے یہ ہدایات کس شخصیت کو جاری کیں











































