ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

’’ 23مارچ کی تیاریاں ۔۔اسلام آباد ، راولپنڈی میں تباہی کا دہشت ناک منصوبہ ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)حساس اداروں نے خفیہ معلومات پر ٹیکسلا اور حضرو میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے جن میں اعظم خان، ریاض خان اور وصی اللہ محسود شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق

دہشتگردوں کے قبضے سے 9 کلو گرام بارودی مواد، 3 کلاشنکوف، 7 ہینڈ گرینیڈ، 2 پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔ دہشتگرد راولپنڈی اور اسلام آباد میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…