جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

’’ہزاروں کارکنان جمع کر لو، ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے‘‘ شہباز شریف نے یہ ہدایات کس شخصیت کو جاری کیں

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبول گبول نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو کہا ہے کہ ہزاروں کارکنان جمعرات کے دن پنجاب ہائوس ، اسلام آبادمیں جمع کر لو۔ ہم نے سپریم کورٹ میں حملہ کرنا

ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ نے کارکنوں کے ہمراہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے اور یہ ان کا پروگرام ہے۔ پہلے بھی مسلم لیگ(ن) نے سپریم کورٹ اور جسٹس سجاد علی شاہ نے حملہ کیا ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کا محفوظ فیصلہ (ن) لیگ کو ہضم نہیں ہو رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…