1967 میں جمعہ کو عید آنے پر رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی، مولانا راغب نعیمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب کے بعد موجودہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعیمیہ کے سربراہ مولانا راغب نعیمی کا بھی قضا روزے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 11 بجے عید کا چاند نظر آنے… Continue 23reading 1967 میں جمعہ کو عید آنے پر رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی، مولانا راغب نعیمی






























