اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، نواز شریف کی اپیلیں خارج، سزا بحال
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس پر احتساب عدالت کی سزا کیخلاف دائر اپیلوں کو خارج کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، نواز شریف کی اپیلیں خارج، سزا بحال






























