عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف چارج شیٹ تیار
اسلام آباد(آن لائن)عبوری وزیراعظم کے لئے نامزد وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے دور میں وزارت پٹرولیم میں اربوں روپے کی کرپشن کے سکینڈلز سامنے آئے ہیں ان میں ناقص فرنس آئل کی درآمد، قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کا خفیہ معاہدہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے نام پر اربوں روپے کا سکینڈل، او… Continue 23reading عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف چارج شیٹ تیار