جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

انجینئر امیر مقام کا عائشہ گلالئی سے رابطہ،مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے کردار کو سراہتے ہیں،مسلم لیگ (ن) میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے۔ عائشہ گلالئی جیسی بہادر خواتین کو مسلم لیگ (ن) میں کوئی پریشانی یا تکلیف نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابقانجینئر امیر مقام نے عائشہ گلالئی سے رابطہ کرکے ان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی

اور کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن کے طور پر عائشہ گلالئی کے کردار کو سراہتے ہیں ۔مسلم لیگ (ن) میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے۔ عائشہ گلالئی جیسی بہادر خواتین کو مسلم لیگ (ن) میں کوئی پریشانی یا تکلیف نہیں ہوگی۔ اس سے قبل پارٹی میں خواتین مخالف رویے پر دلبرداشتہ ہو کر قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…