اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

datetime 19  جولائی  2017

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پر اندھا دھند فائرنگ، 4افراد جاں بحق، خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کارپر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہو گئی۔… Continue 23reading صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ اورشواہد کے جائزے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ معاملہ نیب کو بھیجیں یا نااہلی سے متعلق فیصلہ کردیں ٗ جے آئی ٹی کی سفارشات کے پابند نہیں ٗ ہمیں جے آئی ٹی کی رائے نہیں اس کا مواد… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

datetime 18  جولائی  2017

جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتا ج عزیز نے کہاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کررہے ٗاس وقت فوج بنی ہے اور نہ ہی ٹی او آرز کو حتمی شکل دی گئی ہے ٗاسلامی فوجی اتحاد کے ٹی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

datetime 18  جولائی  2017

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا،، پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کا امکان ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب کیس حتمی مرحلے میں داخل… Continue 23reading پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

datetime 18  جولائی  2017

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، سماہنی سیکٹر میں دیہی آبادی پر فائرنگ و گولہ باری سے 2افراد شہید، 9زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرپور آزادکشمیر کے سماہنی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

datetime 18  جولائی  2017

، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی نا اہلی کی درخواست خارج، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نا اہلی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے… Continue 23reading ، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

datetime 18  جولائی  2017

پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کے  جسٹس اعجاز افضل خان نے پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ رپورٹ کو تسلیم کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ ٹرائل کورٹ کا ہوگا، رپورٹ کے کسی ایک حصے کو درست یا غلط کیسے قرار دیں ، تفتیشی رپورٹ نہیں سامنے آنے والے مواد… Continue 23reading پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ

datetime 18  جولائی  2017

مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کی حمائت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کو اعلانیہ طور پر مذاکرات کی بحالی میں کوئی مجبوری ہے تو پھر خفیہ سفارتکاری کے ذریعے ہی اس مسئلے پر بڑی پہل کرنے کیلئے راستہ ہموار کرنے کی کوشش… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ

’’اب میں کیا کرنے والا ہوں؟‘‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ

datetime 18  جولائی  2017

’’اب میں کیا کرنے والا ہوں؟‘‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی اخبار ’’خبریں‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے مابین جاری مخاصمت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے استعفیٰ سے متعلق خبروں کو اپنے اور وزیراعظم کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش قرار… Continue 23reading ’’اب میں کیا کرنے والا ہوں؟‘‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ