اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

datetime 18  جولائی  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا،، پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کا امکان ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،

نواز شریف کی نااہلی کے امکانات واضح ہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم کسی دوسرے ملک میں ملازمت بھی کرتے رہے ہیں۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل حقائق پر مبنی ہے، ن لیگی حکمرانوں نے بڑی مہارت سے منی لانڈرنگ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…