اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

datetime 18  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، سماہنی سیکٹر میں دیہی آبادی پر فائرنگ و گولہ باری سے 2افراد شہید، 9زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرپور آزادکشمیر کے سماہنی سیکٹر میں دیہی آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے

میں دو افراد شہید جبکہ 9زخمی ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ چند دن قبل بھارتی فوج نے نیلم سیکٹر میں پٹرولنگ کرتے ہوئے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے باعث وہ دریا میں جا گری تھی اور 4فوجی جوان شہید ہو گئے تھے۔ پاک فوج نے آج جوابی کارروائی کرتے ہوئے پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…