پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ کونسا ایک شخص ہے؟

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نواز نثار اختلافات کی وجہ بنے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے ایف آئی اے کے تفتیشی افیسر ظفر حجازی کو ریلیف دینے کے احکامات جاری ہوئے تو چوہدری نثار برا مان گئے۔وزیر داخلہ کا موقف تھا کہ تفتیشی افسر کو میرٹ پر کام کرنے دیا جائے۔

چیئرمین ایس ای سی پی کو کوئی ریلیف دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ اسی وجہ نے نواز شریف اور چوہدری نثار میں فاصلے بڑھا دئیے۔دوسری طرف کہا جا رہا ہے وزیر داخلہ معمول کے مطابق منگل کو فس پہنچے لیکن کمر میں شدید درد کی وجہ سے تمام مصروفیات چھوڑ کر گھر چلے گئے۔ ڈاکٹر نے چوہدری نثار کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…