مظفر آباد ٗ 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ٗ سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا
مظفر گڑھ (این این آئی)ڈیرہ غازی خان روڈ پربصیرہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ٗسینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرمیں 40 ہزار لٹرتیل موجود تھا ٗآئل ٹینکرسے معمولی سی لیکج ہوئی جس سے سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ٹریفک کو متبادل راستے… Continue 23reading مظفر آباد ٗ 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ٗ سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا











































