سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے 28 جولائی کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف… Continue 23reading سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا











































