جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

کابینہ کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی ، شاہد خاقان عباسی

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے نامزد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد وہی سے سلسلہ جوڑوں گا جہاں پر ٹوٹا تھا ۔ کابینہ کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی نواز شریف کے عوام سے کئے گئے وعدوں کا پورا کروں گا ۔ شیخ رشید ریفرنس شوق سے دائر کرے ہم ایک دوسرے کو اچھی طریقے سے جانتے ہیں ۔پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم لیگ کے نامزد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ک مجھے وزیر اعظم نامزد کرنا پارٹی کا فیصلہ تھا اور نواز شریف کا بھی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے منصب کے لئے منتخب کیا ہے اور پوری کوشش کروں گا کہ جہاں سے رابطے ٹوٹے تھے وہاں سے دوبارہ شروع کروں گا اور تمام معاملات کو پارٹی قائد کی طرح لے کر چلوں گا ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پارٹی نے عوام سے جو بھی وعدے کئے تھے ان کو پورا کیا جائے گا اور کابینہ کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی اور تمام لوگ اپنا کام پہلے کی طرح موثر کریں گے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…