پاکستان نیپال کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،بھارت کو انتباہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)بھارت کی جانب سے نیپال کا 9 ماہ سے محاصرہ انتہا پسند رویئے کا مظہر ہے،وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ تمام ہمسائیہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند ہیں لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی پاکستان کے ساتھ معنی خیز روابط میں رکاوٹ ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس… Continue 23reading پاکستان نیپال کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،بھارت کو انتباہ کردیا







































